سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیویارک کی عدالت سے گرفتار کر لیا گیا

نیویارک کی ایک عدالت میں پیشی کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پولیس نے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان پر پورن سٹار سٹورمی ڈینیئلز کو چُپ رہنے کے لیے رشوت دینے کا الزام ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/6mcGXUt

Comments