’پہلا رمضان ہے کہ ہم ایک مرتبہ بھی پھل نہیں خرید پائے، شوہر کہتے ہیں پھل لیا تو روٹی کہاں سے کھائیں گے‘

پاکستان کے ابتر ہوتی معاشی صورتحال اور روز بروز بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے پہلے ہی ہر طبقے کے لوگ متاثر ہو رہے تھے مگر ماہ رمضان کے آغاز اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی مہنگائی کی نئی لہر نے عام پاکستانیوں کی شکایات میں اضافہ کیا ہے۔ مگر اس کی وجوہات کیا ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/xE2ObC6

Comments