مرکنڈے کاٹجو: پاکستانی سپریم کورٹ اور سیاستدانوں پر متنازع تبصرے کرنے والے سابق انڈین جج کون ہیں؟

نواز شریف، مریم نواز اور پی ڈی ایم پر ذاتی حملوں سے لیکر سپریم کورٹ کو قانونی مشورے دینے والے اور سیاسی تبصرے کرنے والے جسٹس مرکنڈے حالیہ دنوں میں کافی فعال اور متنازع رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/QY3nWfq

Comments