پی ٹی آئی کو مہر ستار مبارک: محمد حنیف کا کالم

انجمن مزارعین پنجاب والے مہر ستار کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ ملنے پر پہلے خیال آیا کہ مہر ستار کو مبارک باد دوں، آخر گرائیں بھی ہے، بھائی بھی کہتا ہے۔ پھر خیال آیا نہیں مبارک باد پی ٹی آئی کو بنتی ہے جس نے ہماری نئی نسل کو نئے خواب دکھا کر پرانے چودھریوں کی چاکری میں دھکیلا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/4RqtmAX

Comments