پاکستان اور انڈیا کی ثقافت کی پہچان سمجھی جانے والی چنری کیسے بنائی جاتی ہے؟

چنری انڈیا اور پاکستان کی ثقافت کا حصہ کیسے بنی؟ پاکستان میں اسے کیسے بنایا جاتا ہے اور اسے کن تہواروں پر پہنا جاتا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3XYC0Kw

Comments