کراچی چڑیا گھر کی نور جہاں جو ’اندرونی اعضا پر دباؤ کی وجہ سے تکلیف میں ہے‘

کراچی کے چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی ’نورجہاں‘ کے علاج کے لیے ماہرین کی ایک ٹیم بیرون ملک سے پہنچ گئی ہے۔ ماہرین پر امید ہیں کہ وہ نور جہاں کی زندگی بچا سکتے ہیں اگر مطلوبہ اقدامات لیے جائیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/AuqgSNV

Comments