ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنا کیا واقعی صحت کے لیے اچھا نہیں؟

اس بات کے ثبوت بھی موجود ہیں کہ ٹانگ پر ٹانگ چڑھا کر بیٹھے رہنے سے مردوں میں سپرم کی پیداوار بھی متاثر ہو سکتی ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ ٹانگوں کو کراس کر کے بیٹھنے سے خصیوں کا درجہ حرارت 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ جاتا ہے جو سپرم کی تعداد اور ان کی تولیدی صلاحیت دونوں کو کم کرتا ہے۔ مگر ٹانگ پر ٹانگ رکھ پر بیٹھنے کے نقصان زیادہ ہیں یا فائدے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/bdv60es

Comments