انگریزوں کو چکمہ دینے کے لیے بھگت سنگھ کی اہلیہ بننے والی درگا بھابھی کون تھیں؟

ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد کے دوران جب 'پنجاب کیسری' کہلانے والے لالہ لاجپت رائے سائمن کمیشن کی مخالفت کے دوران لاٹھی چارج میں ہلاک ہوئے تو 10 دسمبر سنہ 1928 کو لاہور میں انقلابیوں کا اجلاس بلایا گیا جس کی صدارت درگا دیوی نے کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/61iBgP9

Comments