شرمین عبید ’سٹار وارز‘ کی پہلی خاتون ہدایتکار: ’میں نے اپنی زندگی اصل ہیروز سے ملتے ہوئے گزاری‘

ہالی وڈ پروڈکشن کمپنی لوکس فلم نے معروف سیریز ’سٹار وارز‘ کی تین نئی ایکشن فلموں کا اعلان کیا ہے جس میں سے ایک آسکر جیتنے والی پاکستانی ہدایت کار شرمین عبید چنوئے ڈائریکٹ کریں گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/8YtZUCk

Comments