حیدرآباد کے آخری نظام مکرم جاہ نے وراثت میں ملنے والی اربوں کی جائیداد کیسے اُڑائی؟

جب مکرم جاہ کا انتقال ہوا تو نظام حیدرآباد کی جائیداد کے درجنوں ورثا کے درمیان عدالتوں میں سینکڑوں مقدمات چل رہے تھے جن کی سماعت ابھی تک جاری ہے لیکن یہ سمجھنے کے لیے تاریخ میں واپس جھانکنا پڑے گا کہ حیدرآباد کے آخری نظام نے کس طرح بے پناہ دولت کو اڑایا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/zUNh5ck

Comments