تحقیق سے معلوم ہوا کہ ہمارے موبائل فون ٹوائلٹ میں لگے سنک سے زیادہ گندے ہو سکتے ہیں۔ یہ جانے بغیر کہ ہمارے فون پر کتنے جراثیم ہیں ہم بچوں کو وہی فون کھیلنے کے لیے دے دیتے ہیں جبکہ ہم اپنے فون کا استعمال کھانا کھاتے ہوئے بھی کرتے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/tsbK8JU
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/tsbK8JU
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks