آپ کا موبائل فون دل کی بیماری کی علامات کیسے بتا سکتا ہے؟

ایک حالیہ تحقیق میں سائنسدانوں کی ٹیم نے موبائل فون کے کیمرے اور وائبریشن موٹر کا استعمال کرتے ہوئے خون میں تانبے کے ایک ذرے کو استعمال کیا تاکہ خون جمنے کا جائزہ لیا جا سکے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/A6ORNzY

Comments