’امید ہے فلم منی بیک گارنٹی دیکھ کر لوگوں کا پیسہ وصول ہو گا‘

اداکار فواد خان کی نئی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ اس عید پر ریلیز ہو رہی ہے۔ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی کامیابی کے بعد لوگ فواد خان کو بالکل مختلف کردار میں دیکھیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/DFxnShB

Comments