بل کھاتی ندیاں، برف پوش پہاڑ اور 180 سرنگیں: یورپ میں بلند ترین ریلوے لائن کا خوبصورت سفر

ناروے کے سٹائلش دارالحکومت کو اس کے سب سے خوبصورت شہر سے جوڑنے والی 496 کلومیٹر لمبی اوسلو-برگن ریلوے لائن دنیا کی خوبصورت ترین ٹرین لائنوں میں سے ایک ہے جس کے درمیان 39 ریلوے سٹیشن آتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/WuPMKLk

Comments