1992 میں سات سال کی بچی کا قتل کرنے والے ڈیوڈ بوئیڈ کو کم از کم 29 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ انگلینڈ کے شہر سنڈر لینڈ میں ڈیوڈ بوئیڈ نے نِکی ایلن کو ایک ویران عمارت میں بلا کر انھیں مارا پیٹا اور ان پر 37 مرتبہ چاقو سے وار کیا تھا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/hotAYlI
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/hotAYlI
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks