فوجی بغاوت جس پر فجی کے وزیر اعظم کو 36 برس بعد انڈین نژاد شہریوں سے معافی مانگنی پڑی

فجی کے وزیر اعظم سیتیوینی رابوکا نے کہا ہے کہ انھوں نے سنہ 1987 میں انڈین نژاد لوگوں کے خلاف جو تختہ الٹ کیا تھا وہ درست نہیں تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/suVDLYH

Comments