چوکے پر 50 ہزار، چھکے پر ایک لاکھ روپے۔۔۔ آئی پی ایل میں ’ایزی منی‘ کے خواہشمند نوجوان

کرکٹ کے بوکیز بیٹنگ میں ایک دوسرے کے ساتھ شرط لگانے کے لیے خفیہ زبان استعمال کرتے ہیں، جیسے انگلی سے مراد ایک ہزار روپے، ہڈی کا مطلب دس ہزار جبکہ ٹانگ سے مراد ایک لاکھ روپے ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/5Bg6qPE

Comments