وہ شخص جسے بی اے کی ڈگری کرنے میں 54 برس لگے: ’میری بیٹی کہتی ہے اب مجھے ماسٹرز کرنا چاہیے‘

کینیڈا میں اپنی پڑھائی شروع کرنے کی پانچ دہائیوں بعد آرتھر راس یونیورسٹی آف برٹس کولمبیا (یو بی سی) کے سٹیج پر گئے اور اپنی بیچلرز آف آرٹس کی ڈگری وصول کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/5GeD1xj

Comments