بنگلے میں قائم بمبئی بیکری، جہاں بننے والے کیک کی ترکیب ایک صدی بعد بھی راز ہے

بمبئی بیکری کے کیک بنتے تو حیدر آباد میں ہیں لیکن اس کی دھوم پورے پاکستان میں ہے۔ پھلاج رائے گنگا رام تھدانی نے1911 میں حیدرآباد کے علاقے صدر میں بمبئی بیکری قائم کی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/1vN2qmx

Comments