آٹھ سالہ لڑکا جنگل میں برف کھا کر دو دن کیسے زندہ رہا؟

امریکی ریاست مشیگن کے دور دراز جنگلات میں گم ہونے والا آٹھ سالہ لڑکا دو دن تک برف کھا کر اور پناہ کے لیے ایک درخت کے نیچے چھپ کر زندہ رہا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/wUrpntz

Comments