کوئٹہ میں معمولی تنازع پر چار بھائیوں کا قتل: ’خاندان کے چار لوگ بچھڑ گئے، نقصان ناقابلِ تلافی ہے‘

ایس ایس پی سریاب پولیس ضیا مندوخیل نے فون پر بی بی سی کو بتایا کہ اس واقعے کے حوالے سے اب تک چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جن میں مرکزی ملزم بھی شامل ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/uozGvrs

Comments