جب فوج کی وردی پہنے انڈین سائنسدانوں نے امریکہ کو چکمہ دے کر انڈیا کا دوسرا ایٹمی تجربہ کیا

مشن کو خفیہ رکھنے کے لیے ہر سائنسدان مختلف نام سے سفر کر رہا تھا اور سیدھا پوکھران جانے کے بجائے بہت گھوم کر وہاں پہنچ رہا تھا۔ ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن ڈی آر ڈی او کی ٹیم میں کل 100 سائنسدان تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/0TjpqeH

Comments