جب انڈیا کی پہلی خاتون پہلوان حمیدہ بانو نے کہا ’مجھے دنگل میں ہرانے والا مجھ سے شادی کر سکتا ہے‘

انڈیا کی پہلی خاتون پیشہ ور پہلوان کے طور پر شہرت پانے والی حمیدہ بانو کا تعلق مرزا پور سے تھا۔ اپنی دلیری سے انھوں نے کُشتی کو خصوصی طور پر مردوں کا کھیل سمجھے جانے والے تصور کو ختم کیا جس کی بنا پر انھیں انھیں ’علی گڑھ کی ایمازون‘ بھی کہا جانے لگا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/uyzwdmB

Comments