’تحریک جہاد پاکستان‘: حالیہ شدت پسند حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیم کا کوئی وجود ہے بھی یا نہیں؟

اس تنظیم کا نام چند ماہ پہلے ہی سامنے آیا جب اس نے صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں سکیورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری پہلی بار قبول کی تھی۔ اکثر تجزیہ کار اسے ایک پراسرار تنظیم قرار دے رہے ہیں اور ان کا ماننا ہے کہ اس تنظیم کے ترجمان ان حملوں کی ذمہ داریاں تو قبول کرتے ہیں لیکن وہ اپنی تنظیم کے خدوخال کے بارے میں کچھ نہیں بتاتے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/rhMz42c

Comments