کانگریس کے ’بجرنگ دل‘ پر پابندی کے وعدے پر مودی ناراض: آخر اس ہندو تنظیم پر الزامات کیا ہیں؟

انڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک میں رواں ماہ دس مئی کو اسمبلی انتخابات ہو رہے ہیں اور ملک کی سب سے قدیدم سیاسی جماعت کانگریس نے 'منافرت پھیلانے والے افراد اور بجرنگ دل اور پی ایف آئی جیسی جماعتوں پر پابندی لگانے کی بات کہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2dpt0NU

Comments