انڈیا میں ایس سی او اجلاس میں بلاول بھٹو کی شرکت: ’الیکشن کی فضا میں بی جے پی کسی نرمی کا اشارہ نہیں دے گی‘
تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ تمام تر منفی پہلوؤں کے باوجود بلاول بھٹو کا انڈیا کا دورہ علاقائی تعاون کے تناظر میں کافی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ 12 سال بعد کسی پاکستانی وزیر خارجہ کا انڈیا کا دورہ ہو گا جو ایسے وقت میں ہونے جا رہا ہے جب دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات متعدد متنازع امور کے باعث سرد مہری کا شکار ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/qgUtBl3
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/qgUtBl3
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks