برفانی تودے کا نشانہ بننے والا خانہ بدوش خاندان: ’لاشیں دفنانے کے بعد مویشیوں کے لیے واپس آنا ہے‘

ایک برفانی تودہ گرنے کی وجہ سے پیش آنے والے اس حادثے میں ریسکیو حکام کے مطابق ایک چار سالہ بچے سمیت آٹھ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/qakDJrz

Comments