نیورالنک: ایلون مسک کی ’برین چِپ‘ کو انسانوں پر تجربے کی اجازت مل گئی

معروف بزنس مین ایلون مسک کی برین چپ بنانے والی کمپنی نیورا لنک نے کہا ہے کہ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے اسے انسانی جسم پر ٹیسٹ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/bjLR9zV

Comments