انڈین ریسلرز کا جنسی ہراسانی کا الزام: ’کوئی بڑا کرکٹر احتجاج کرتا تو اس کا اثر کہیں زیادہ ہوتا‘

انڈیا کے دارالحکومت نیو دہلی کے جنتر منتر کے مقام پر پہلوان دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ ان کھلاڑیوں کا الزام ہے کہ ریسلر فیڈریشن آف انڈیا کے سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ نے ایک نابالغ سمیت کم از کم 7 پہلوانوں کو جنسی طور پر ہراساں کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3zvuF25

Comments