پیمبرانہ حکمت کے شاعر سعدی شیرازی جو سومنات مندر کے کرشمے کا راز جاننے کے لیے برہمن بھی بنے

دنیا بھر میں ایک زمانے سے کسی کی علمی صلاحیت اور لیاقت کا اظہار اس کی ڈگریاں یا اسناد رہی ہیں لیکن آج سے کوئی سو سال قبل اسی برصغیر ہندو پاک میں کسی کی تعلیمی لیاقت اس بات سے جانچی پرکھی جاتی سکتی تھی کہ کیا اس نے 'گلستان' اور 'بوستان' پڑھ رکھی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ITK5hsX

Comments