آمدن میں کمی: ’یہ ذہنی اذیت ہے کہ ملازمت بھی کر رہے ہوں لیکن خاندان کی ضروریات پوری نہ کر سکیں‘

ملک میں کاروباری اور ملازمت پیشہ طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد گذشتہ ایک سال کے دوران اپنی آمدن میں کمی اور بڑھتی مالی مشکلات کی شکایت کرتے ہیں، مگر اس کم آمدن کی وجوحات اور زندگیوں پر اثرات کیا ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/gxNCuY6

Comments