جب ملکہ برطانیہ کو دورہ امریکہ کے دوران قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا

ایف بی آئی کی جاری کردہ نئی دستاویزات کے مطابق 1983 میں امریکہ کے دورے کے دوران ملکہ الزبتھ دوم کو ممکنہ طور پر قتل کیے جانے کا خطرہ تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/fDRQei8

Comments