انڈیا کا وہ گاؤں جہاں جوتا پہننے، نہ ہی باہر کا کھانا کھانے جیسی رسومات ہیں

انڈیا کی ریاست آندھرا پردیش کا ویمانا انڈلو نامی گاوں جہاں کی رسومات آج کی دنیا سے بالکل مختلف ہیں۔ جہاں سب ننگے پیر پھرتے ہیں اور گھر سے باہر کا کھانا نہیں کھاتے نہ پانی پیتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/XqFfglJ

Comments