آئی پی ایل میں کوہلی، گمبھیر اور نوین کی ’لڑائی‘ میں پاکستانی شائقین کو شاہد آفریدی کیوں یاد آ رہے ہیں؟

گذشتہ رات ہونے والے واقعے نے اس مرتبہ آئی پی ایل کے انتہائی دلچسپ ٹورنامنٹ کو مزید دلچسپ بنا دیا ہے۔ آئیے تفصیل سے جائزہ لیتے ہیں کہ معاملات اس نہج تک کیسے پہنچے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/YXwdl5x

Comments