شیریں شاہانہ جنھیں ویل چیئر اور کمزور یادداشت بھی مقابلے کا امتحان پاس کرنے سے روک نہ پائی

شیریں شاہانہ شاید دنیا کی نظروں میں چلنے پھرنے سے معذور ہوں لیکن وہ ایک ایسی باہمت خاتون ہیں جنھوں نے انڈیا کے سول سروسز کے امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/DF6CV5G

Comments