جب برطانوی مسافر جہاز کی ونڈ سکرین دوران پرواز ٹوٹی اور کپتان کے پاؤں پکڑ کر انھیں بچایا گیا

ایک دستاویزی سیریز مے ڈے میں پائلٹ ٹم لینکاسٹر نے بتایا کہ ان کو یاد ہے کہ ’جہاز کی ونڈ سکرین ایک گولی کی طرح غائب ہوئی جس کے بعد مجھے لگا جیسے میں ہوا میں بلند ہوا اور مجھے یاد ہے کہ میں جہاز سے باہر معلق تھا۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/rAIXb4d

Comments