’پھپو کو ہمیشہ بُرا دکھایا جاتا ہے لیکن میں چڑیل پھپو نہیں‘

ڈرامے میں نکاح کے سین میں طلاق کی شِق رکھوانے پر ونیزہ نے بتایا کہ ایک مضبوط اور خودمختار عورت ہونے کے باوجود ان کے اپنے نکاح کے وقت ’کوئی نکاح کے بارے میں بات ہی نہیں کرنا چاہ رہا تھا‘ اور ان کی والدہ نے اپنی طرح ونیزہ کا حق مہر بھی صرف 24 روپے رکھوایا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3j1TqcA

Comments