پی ٹی آئی کے رہنماؤں کا راہیں جدا کرنے کا سلسلہ جاری: وجہ دباؤ ہے یا نو مئی کے واقعات پر ناراضی؟

پاکستان تحریک انصاف نو مئی کو عسکری تنصیبات اور املاک میں توڑ پھوڑ و جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کے بعد اپنی 27 سال کی تاریخ کے بظاہر سب سے کڑے امتحان سے گزر رہی ہے۔ کئی پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کو عمران خان نے ’جبری علیحدگیاں‘ کہہ کر یہ تاثر دیا ہے کہ جماعت پر دباؤ ہے مگر اس میں کتنی حقیقت ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35tzh0g

Comments