گاڑی پر برطانیہ سے پاکستان پہنچنے والے محمد سرور: ’سب سے مہنگا پیٹرول انگلینڈ، سب سے سستا ایران میں ملا‘

محمد سرور نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انھیں گھومنے پھرنے کا بہت شوق ہے۔ اُن کے پاس چھ سال پرانی مرسڈیز کار ہے اوران کی خواہش تھی کہ وہ کبھی اس گاڑی پر کہیں دور کا سفر کریں لیکن اُن کو اپنے ساتھ دوسرا ڈرائیور نہیں ملتا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/7gx5KFB

Comments