’میرے بھائی کے ہاتھ میں اسلحہ نہیں تھا، صرف جھنڈا تھا‘: پرتشدد مظاہروں میں ہلاک ہونے والے کون ہیں؟

9 مئی کو پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پولیس اور مظاہرین کے مابین جھڑپوں کے دوران دونوں فریقین میں متعدد ہلاکتوں اور سینکڑوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ بی بی سی نے ان مظاہروں میں ہلاک ہونے والے چند افراد کے اہلِ خانہ و دوست احباب سے بات کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/faWYA7B

Comments