گذشتہ کئی سالوں سے پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ کا خیال تھا کہ عمران خان کی صورت میں انھیں ملک بچانے والا ایک سیاست دان مل گیا ہے۔ تاہم اقتدار سے ہٹنے کے ایک برس بعد ہی وہ فوجی اسٹیبلشمنٹ کے زوال کی وجہ بننے کے خطرے کے طور پر سامنے آئے ہیں اور فوج اپنا پورا زور لگا کر خود کو عمران خان کے عتاب سے بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Dh5S3CG
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Dh5S3CG
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks