ترکی میں انتخابات کے دوران ٹوئٹر پر پابندی کی دھمکی: ’مواد ہٹانا غلط فیصلہ تھا‘

وکیپیڈیا کے بانی کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر کا ترکی کے صدارتی انتخابات سے ایک دن قبل کچھ مواد کو بلاک کرنے کا فیصلہ غلط تھا۔ ادھر ایلون مسک کے مطابق ترکی نے پوری سائٹ کو ہی بلاک کرنے کی دھمکی دی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/jQT8iRD

Comments