ترکی میں الیکشن کے قریب اپوزیشن کو ’ڈیپ فیک‘ آڈیو ویڈیوز کا خوف: ’کیا ہارتا ہوا صدر کچھ بھی کرنے سے دریغ نہیں کرے گا؟‘

ترکی میں اپوزیشن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ حکومت ان کے خلاف جعلی ویڈیوز جاری کر سکتی ہے تاکہ عوام کو گمراہ کیا جا سکے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/6PMaEAr

Comments