جب بھگت سنگھ نے پھانسی کے پھندے کو چوما اور موت کو گلے لگایا

جس جیل میں بھگت سنگھ کو پھانسی دی گئی تھی وہاں کا وارڈن چرت سنگھ دھیرے دھیرے اپنے کمرے کی طرف بڑھا اور بلک بلک کر رونے لگا۔ اپنے تیس سال کے کیریئر میں اس نے بہت سے لوگوں کو پھانسی ملتے دیکھا تھا۔ لیکن کسی نے بھگت سنگھ کی طرح موت کو ایسے گلے نہیں لگایا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/5Ipe71Z

Comments