’میرے دوسرے بیٹے نے کبھی میرا دودھ نہیں پیا، مجھے اس کا انتہائی دُکھ ہے‘

بے شمار مائیں ایسی ہیں جو چاہتی ہیں کہ وہ اپنے بچے کو اپنا دودھ پلائیں مگر وہ یہ شکایت کرتی ہیں کہ پیدائش کے فوراً بعد ہی اُن کا بچہ اُن کا دودھ نہیں پیتا یا پھر اگر بچہ ان کا دودھ پی بھی رہا ہے تو چھاتی سے دودھ کم آ رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ZrMiCXg

Comments