نیو دہلی میں بوائے فرینڈ کے ہاتھوں لڑکی کا بہیمانہ قتل: ’راہ گیر بس تماشا دیکھتے رہے، ویڈیوز بناتے رہے‘
اس حملے کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ یہ شخص لڑکی کو بار بار چھرا گھونپ رہا ہے اور پھر اس کے سر کو ایک بڑے پتھر سے کچلتا ہے۔ عین اس وقت پر بہت سارے راہ گیر اس منظر کو دیکھ رہے تھے لیکن انھوں نے مداخلت نہیں کی اور نہ کوئی مدد کی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/vipjISh
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/vipjISh
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks