خیرپور: جب تین بچوں کے مبینہ ریپ کے ملزم استاد کو ’قرآن پر معافی ملی‘

متاثرہ بچوں کے خاندان کی جانب سے استاد کو ’قرآن پر معافی‘ دی گئی تھی جبکہ سیشن عدالت نے اس واقعے کی ویڈیوز اور تصاویر کی موجودگی کے باوجود ’کمزور تحقیقات‘ کو بنیاد بنا کر شک کا فائدہ دیتے ہوئے انھیں بری کر دیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/DjKuiBr

Comments