شوہر کی موت کے غم پر کتاب لکھنے والی خاتون پر اپنے ہی شوہر کے قتل کا الزام

امریکی ریاست یوٹاہ کی ایک خاتون جس نے اپنے شوہر کی اچانک موت کے بعد غم کے متعلق بچوں کی کتاب شائع کی تھی، پر اپنے شوہر کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/tqo6M3P

Comments