فٹبالر پر ریپ کے الزامات: کوئی بات نہیں میں 10 ہزار خواتین کے ساتھ سیکس کر چکا ہوں

برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر سٹی کے کھلاڑی بینجامن مینڈی کے خلاف برطانوی عدالت میں مبینہ ریپ کے الزام سے متعلق سماعت کے دوران جیوری کو بتایا گیا ہے کہ انھوں نے ایک نوجوان خاتون کا ریپ کیا اور پھر اس سے کہا کہ ’کوئی بات نہیں، میں 10 ہزار خواتین کے ساتھ سیکس کر چکا ہوں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/hkHM5bc

Comments