چین زمین میں 11 کلومیٹر گہرا گڑھا کیوں کھود رہا ہے؟

اس منصوبے کو چین میں کھدائی کا سب سے بڑا منصوبہ قرار دیا جا رہا ہے جس کے مکمل ہونے کی متوقع مدت 457 دن ہے اور اس دوران یہاں کام کرنے والے آپریٹرز دن رات بھاری مشینری کے ساتھ مصروف عمل رہیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/217Y9Sq

Comments